ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے آج صبح سے ووٹنگ شروع ہو گئی۔سرکاری ٹیلی ویژن پر آج صبح مختلف شہروں میں لوگوں کو لمبی لمبی قطاروں میں کھڑے دکھایا
گیا ہے۔ملک کی اعلی ترین مذہبی رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای نے راجدھانی تہران میں
اپنا ووٹ دینے کے بعد کہاکہ"تمام لوگوں کو اس اہم الیکشن میں ووٹ دینا
چاہئے۔